Thursday, May 12, 2016

Chalo Yeh Farz Karte Hain - Love / Romantic Poetry

اُداس لوگوں سے پیار کرنا کوئی تو سیکھے
سفید لمحوں میں رنگ بھرنا کوئی تو سیکھے

کوئی تو آئے خزہ میں پتے لگانے والی
اُڑتی ہوئی خوشبوں کو قید کرنا کوئی تو سیکھے

کوئی تو دیکھائے محبتوں میں سیراب مجھ کو
میری نگاہوں سے بات کرنا کوئی تو سیکھے

No comments:

Post a Comment