Monday, April 18, 2016

Sad Poetry - دور تک چھائے تھے بادل

Poet: Qateel Shifai

دور تک چھائے تھے بادل اور کہیں سایہ نہ تھا
اس طرح برسات کا موسم کبھی آیا نہ تھا

صرف خوشبو کی کمی تھی غور کے قابل قتیل
ورنہ گلشن میں کوئی بھی پھول مرجھایا نہ تھا

No comments:

Post a Comment