اچھا لگتا ہے اس کو یاد کرنامشکل بڑا ہے دل کو آباد کرنا
جو خود ہی محسوس نہ کر پایامناسب نہیں اس کو فریاد کرنا
کوئی اندر سے یہ پوچھتا ہےکیسا لگا خود کو برباد کرنا
کمال ضبط تھا جی گیا کاشفاب نہ اور کسی کو نامزد کرنا
No comments:
Post a Comment