کبھی زندگی کا نام ہے محبت کبھی موت کا پیغام ہے محبتکبھی محبت سے ملتی ہے خوشیکبھی غم کی شام ہے محبتکبھی محبت سے ہے عزتکبھی بے شرمی کا الزام ہے محبتکبھی محبت ہے بے نام زندگی کبھی زندگی کہتی ہے میرا نام ہے محبت
No comments:
Post a Comment