عاشقی کے نام پر کیوں دھوکہ کرتے ہوعاشقوں کا ہمسفر تو خود خدا ہوتا ہے
تم تو کرتے ہو عشق مٹی کے بتوں سےعاشقوں کا مقام تو صرف فنا ہوتا ہے
No comments:
Post a Comment