اِک مدت سے میری سوچ کا محور تم ہواِک مدت سے میری ذات کے اندر تم ہو
میں تیرے پیار کے ساحل پہ کھڑا ہوں تنہا میری اُلفت میری چاہت کا سمندر تم ہو
No comments:
Post a Comment