بے خبر سا تھا پر سب کی خبر رکھتا تھا چاہے جانے کے سب ہی عیب و ہنر رکھتا تھا
مشورہ کرتے مجھ سے جو دل لگانے کے لیےان سے کس طرح کہوں میں بھی تو دل رکھتا تھا
No comments:
Post a Comment