دیمک ہماری نیو میں اُتر چکی تھیسو مَیں نے اُسے بلڈوزر چلانے کا اختیار دے دیاآج میں اپنے مَلبے پر بیٹھیسوچ رہی ہوںٹپکتی ہوئی چَھتاور گِرتی ہوئی دیواروں نےکتنے بھیڑیوں کومُجھ سے دُور رکھا تھا
No comments:
Post a Comment