Tuesday, April 19, 2016

General Poetry - بند کتابیں

Poet: Fatima Ibraheem

میز پہ بکھرے سادے کاغذ
الماری میں بند کتابیں

بس ایک چائے کا کپ اور میں ہوں
باقی سب کچھ ٹہر گیا ہے

No comments:

Post a Comment