ایک دن مجھ سے میری ذات نے سوال کیاکہاں گیا وہ شخص جو ہے تیری پوری دنیا
میری نظر جھک گئی، دو آنسو ٹوٹ گرےکچھ دیر بعد میرے دل نے مجھے جواب دیا
جس شخص کو تو ڈھونڈ رہی ہےوہ مجھ میں ہے ہمیشہ کے لیے بس گیا
No comments:
Post a Comment