شام کے اُجالوں میںاپنے نرم ہاتھوں سےکوئی بات اچھی سیکوئی خواب سچا ساکوئی بولتی خوشبوکوئی سوچتا لمحہجب بھی لکھنا چاہو گےسوچ کے دریچوں سےیاد کے حوالوں سےمیرا نام چھپ چھپ کرتم کو یاد آئے گاہاتھ کانپ جائیں گےشام ٹھر جائے گی
No comments:
Post a Comment