ہم بھی کسی کو مہ جبیں کہتےآپ نہیں ملے اس لیے نہیں کہتے
چاند ہوتا نہ آسماں پے اگرہم کس کو آپ سا حسیں کہتے
آپ نے اوروں سے کہا سب کچھہم سے بھی کچھ کبھی کہیں کہتے
آپ کے بعد آپ ہی کہیےوقت کو کیسے ہم نشیں کہتے
No comments:
Post a Comment