ما نا کہ تجھ کو جان من قبول ہم نہیں لیکن کسی کے راستے کی دھول ہم نہیںہر روز نئی چوٹ ہمیں دے رہے ہو تم کیوں توڑتے ہو ہم کو اگر پھول ہم نہیںشاعر ہیں بھی د وستو اس میں تو شک نہیںغا لب کی طرح لیکن مقبول ہم نہیں
No comments:
Post a Comment