کسی کے پیار کے احساس میں جی کر دیکھو تم ذرا مہکی ہوئی باس میں جی کر دیکھو
جس کے ملنے کا یقین بھی نہیں ہو گر تم کواس کو ہی پانے کی پھر آس میں جی کر دیکھو
No comments:
Post a Comment