اداس لوگوں سے دل لگانا مجھے بھائے تو کیا کروں میںٹوٹ ٹوٹ کے بکھر جانا مجھے بھائے تو کیا کروں میں
سرد شاموں، چاندنی راتوں، ویران راستوں پہراستہ گھر کا بھول جانا مجھے بھائے تو کیا کروں میں
No comments:
Post a Comment