آپ جن کے قریب ہوتے ہیںوہ بڑے خوش نصیب ہوتے ہیں
جب طبعیت کسی پر آتی ہےموت کے دن قریب ہوتے ہیں
ظلم سہ کر بھی اف نہیں کرتےان کے دل بھی عجیب ہوتے ہیں
عشق میں اور کچھ نہیں ملتاسینکڑوں غم نصیب ہوتے ہیں
No comments:
Post a Comment