Sunday, March 27, 2016

General Poetry - سحر

Poet:

سحر کی آنکھ کھلتے ہی فضاؤں کے سمندر میں
تمہیں معلوم تو ہوگا ستارے ڈوب جاتے ہیں

No comments:

Post a Comment