Saturday, February 20, 2016

Sad Poetry - خواب

Poet: Naveed Dar

چند خواب سہانے لے کر آغاز سفر کیا تھا میں نے
اس قدر لمبا ہوا سفر کے منزل بھی اب مجھے یاد نہیں

خوابوں کو بھی تعبیر مل نا سکی اور رخت سفر بھی ختم ہوا
پیچھے مڑ کر جو دیکھتا ہوں ڈار تو تنہائیوں کے سوا کجھ نہیں

No comments:

Post a Comment