کبھی کبھی اسکی یادوں کے پر سکون لمحےقسم خدا کی بہت بے قرار کرتے ہیں
بڑے وثوق سے دنیا فریب دیتی ہےبڑے خلوص سے ہم اعتبار کرتے ہیں
No comments:
Post a Comment