سب کا داتا اللہ ہےکس کا اپنا پلہ ہے
کیا بد اور کیا نیک ہوئےشاہ و گدا سب ایک ہوئے
سارے منگتے سوالی ہیںسب کی جیب ہی خالی ہے
No comments:
Post a Comment