Thursday, February 11, 2016

Religious Poetry - دھیان

Poet: Sohail Abbas

جب بھی تیرے دھیان میں رہتا ہوں
اور ہی کسی جہان میں رہتا ہوں

جب سے آیا ہوں اُس کی نگاہ میں
زمین کا ہو کے آسمان میں رہتا ہوں

No comments:

Post a Comment