Friday, February 19, 2016

Political Poetry - حکومت کے پانچ سال

Poet: Yusaf Anjum

اتنی جلدی کیا ہے پیارے
پانچ سال ہیں پاس ہمارے

ملے وراثت میں جو ہم کو
مسئلے حل کریں گے سارے

اور جو مسئلے ہم نے دئیے ہیں
آنے والے کریں گے پیارے

پانچ سال بس یونہی گزرے
بائی بائی پیارے بائی بائی پیارے

No comments:

Post a Comment