Tuesday, February 9, 2016

Political Poetry - روح قائد کی پریشانی

Poet: Muhammad Zia Siddiqui

کبھی تم نے یہ سوچا! روح قائد کیوں پریشان ہے
یہی وہ قوم ہے؟ جو اپنے مقصد سے گریزاں ہے

وہ قول و فعل قربانی سبھی کچھ تو بھلا بیٹھے
فقط تصویر قائد ! ہر جگہ یونہی آویزاں ہے

No comments:

Post a Comment