وہ تیرا شہر وہ تیرے سماج کیسے ہیںاب اپنے بعد وہ رسم و رواج کیسے ہیں
وہ جس نے ترک تعلق کی ابتدا کی تھیملے تو پوچھنا اب اس کے مزاج کیسے ہیں
No comments:
Post a Comment