Saturday, February 13, 2016

Love / Romantic Poetry - رات کے اندھیرے میں

Poet: Lubna Kanwal

اس نے رات کےاندھیرے میں
میرے ہاتھ کی ہتھیلی پہ لکھا تھا اپنے ہاتھ سے

مجھے پیار ہے تم سے
جانے کیسی روشنائی سے لکھا تھا
کہ مٹتا بھی نہیں اور دکھتا بھی نہیں

No comments:

Post a Comment