جب یاد کے گہرے سناٹے میں چہرے گم ہو جاتے ہیںجب درد سے بھوجل آنکھوں میںگرداب سے پڑنے لگتے ہیںجب شمعیں گل ہو جاتی ہیںجب خواب بکھرنے لگتے ہیںاس وقتاگر تم آجاؤ
No comments:
Post a Comment