Saturday, February 13, 2016

General Poetry - محبت

Poet: Farah

خوابوں کی ڈگر پر چلنے والی لڑکی
سپنوں کی محبت میں
حقیقتوں سے دشمنی مول لے رہی ہے
وقت کے بہاؤ کے ساتھ تیرتی
خیالات کی ناؤ
کسی کنارے کی تلاش میں
کبھی ڈوبتی کبھی ابھرتی
چلی جا رہی ہے
 

No comments:

Post a Comment