رب کے بندوں سے محبت رب سے محبت کی صورت ہی ہےخلق خدا سے محبت عبادت بھی ہے اور ضرورت بھی ہے
رب سے محبت رکھنے والے انساں سے محبت کرتے ہیںمحبت کے دم سے دنیا قائم بھی ہے خوبصورت بھی ہے
No comments:
Post a Comment