Monday, February 15, 2016

Dost - Friendship Poetry

کسی کے ساتھ گزرے پل بڑے رنگین ہوتے ہیں
محبت کے یہ روز و شب بڑے حسین ہوتے ہیں

عشق کرنا ہے تو پہلے بکھرنے کا ہنر سیکھو
عشق میں میں حادثے اکثر رنگین ہوا کرتے ہیں

No comments:

Post a Comment