یہ قید سیکھا دیتی ہے آداب محبتپنجرے میں پرندے بھی شرارت نہیں کرتے
وہ کون ہیں کس واسطے اس در پہ پڑے ہیںدیوانے کبھی دشت سے ہجرت نہیں کرتے
مٹ جاتے ہیں دنیا سے وہ لوگ بھی محسنجو لوگ فقیروں سے محبت نہیں کرتے
No comments:
Post a Comment