آج پھر چراغ بجھ گئےمیں ہر بار کی طرح
تیرے آنے کی آس لگا بیٹھامگر میں جانتا بھی تھا
کہ چاند دن کو نکلتا نہیںاور پھول مرجھایا کھلتا نہیں
مگر نہ جانے کیوںئہ دل مانتا نہیں
اب کچھ دن تک پچھتائے گااور پھر نئے چراغ جلائے گا
No comments:
Post a Comment