سب کچھ لوٹ لو ہمیں برباد کردوتاریک کر کے اس وطن کو ہمیں آزاد کردو
جیبیں و الماریاں اپنی خوب بھر لو اپنے گھروں کو بہت روشن کرلو
قوم کی فکر مت کرنا تم اے لیڈروں قوم تو برباد ہوگئی تم اپنے آپ کو آباد کرلو
No comments:
Post a Comment