Tuesday, January 12, 2016

My Lord Loves Me! - Forgiveness Poetry

محبت کے سفر میں کوئی بھی رستہ نہیں دیتا
زمین واقف نہیں بنتی فلک سایہ نہیں دیتا

خوشی اور دکھ کے موسم سب کے اپنے اپنے ہوتے ہیں
کسی کو اپنے حصہ کا کوئی لمحہ نہیں دیتا

اداسی جس کے دل میں کی نیند اڑتی ہے
کسی کو اپنی آنکھوں سے کوئی سپنا نہیں دیتا

اٹھانا خود ہی پڑتا ہے تھکا ٹوٹا بدن اپنا کہ
جب تک سانس چلتی ہے کوئی کاندھا نہیں دیتا

No comments:

Post a Comment