Saturday, January 23, 2016

Love / Romantic Poetry - کبھی یادوں میں آؤ

Poet: Razi Rizvi

کبھی یادوں میں آؤ تم تو شاید دل بہل جائے
کبھی خوابوں میں آؤ تم تو کچھ طبیعت سنبھل جائے

No comments:

Post a Comment