بدلے جو سارے موسم تو دن بھی بدل گئےخزاں میں جو گرے پتے گر کے سنمبھل گئے
وہ دھوپ کی ساری شدت آنکھوں میں چبھ گئیخوابوں کے سارے پر اک پل میں جل گئے
کیا ہوا جو کومل دل ان کو اپنا ناں کر سکاشاید وفا کے شعور میں وہ ہم سے آگے نکل گئے
No comments:
Post a Comment