Sunday, January 3, 2016

General Poetry - آنکھوں کے تارے

Poet: Atif Rashid

نہ جانے بھانجیاں بھانجے کیوں پیارے لگتے ہیں
اکتاہٹ ہوتی نہیں ان سے آنکھوں کے تارے لگتے ہیں

دنیا کی ساری خوشیاں ان پہ ہم لٹا دیں
غم کو ان کی زندگی سے ہم مٹا دیں

خدا نے اس رشتے میں اتنی رکھی ہے مٹھاس
دور رہ کر بھی لگتا ہے ہیں یہ دل کے پاس

No comments:

Post a Comment