دن تو جیسے تیسے گزار لیتا ہوںبات تو رات کی ہے جاناںیہ گزرتی نہیں گزارے سےصبح دم دیکھ کر میرا چہرہلوگ چونک چونک جاتے ہیںلوگ کہتے ہیں ایسا لگتا ہےرات نے خون پی لیا ہے میرا
No comments:
Post a Comment