دریائے قیصر و کسریٰ ہوئے کوزہ حجاز میں بندفرش زمیں سےعرش آسماں پہ ڈالی کمند
خلافت کو پہنایا گیا جب تاج فرزندنہ وہ شان رہی نہ وہ مقام ارجمند
بلندیوں سے گر کر بھی رہا پستیوں سے بلندکبھی گیا سپین تو کبھی بخارا ثمر قند
No comments:
Post a Comment