Wednesday, December 23, 2015

Funny Poetry - امکان

Poet: Tauqeer Ahmed

 کہا موسم کے دفتر نے کہ بارش کا نہیں امکاں
مگر کچھ دیر میں بارش ہوئی سب ہو گئے حیراں

مسلسل جب ہوئی بارش تو پھر یہ محکمہ بولا
کہا تھا لازماً ہوگی فقط اس کا نہیں امکاں

No comments:

Post a Comment