Friday, December 18, 2015

Funny Poetry - نیپ کی شراکت

Poet: R.K Jazeb

سالے ہمارے جب سے سیاست میں آ گئے
ہم بھی اپوزیشن کی رفاقت میں آ گئے

بیگم اپنی ناک سے اب مکھیاں اڑاتی ہیں
ساس سسر بھی نیپ کی شراکت میں آ گئے

No comments:

Post a Comment