Friday, December 25, 2015

Forgiveness Poetry - شب تاریک کو سحر کر دو

Poet: UA

شب تاریک کو سحر کر دو
مجھے تاروں کی ہمسفر کردو

دو قدم میرے ساتھ ساتھ چلو
آسان میرا سفر کردو

کوئی لمحہ ہمارے نام کرو
اور اس لمحے کو امر کر دو

جو فقط میری یاد میں گزرے
کوئی تو ایسا بھی پہر کر دو

No comments:

Post a Comment